Allama IqbalAllama Iqbal poetrymotivational poetryشاعری

nahi hai na umeed iqbal apni

read nahi hai na umeed iqbal —

نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشتِ ویراں سے

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

nahi hai na umeed iqbal apni kasht e veeran say

zara nam ho tu ye miti bari zarkhez ha saqi

کشت ویراں کا مطلب ہے بنجر کھیت یعنی وہ جگہ جہاں سبزہ نہ ہو۔ اِس شعر میں اقبال صاحب فرماتے ہیں کہ نامیدی کی بجاۓ حوصلہ مندی سے کام لیں جوں ہی حالات سازگار ہوں گے ہم ہر مشکل مرحلے سے گزر جإیں گے۔

کشت ویراں کا مطلب یہ بھی ہے کہ اقبال صاحب کا اشارہ نوجوان نسل سے ہے کہ ان نوجوانوں کو جنہیں لوگ کسی کام کا نہیں سمجھتے یعنی بنجر کھیت سمجھتے ہیں اِن کو حوصلہ افزاٸ کی ضرورت ہے ۔ ذرا نم سے مطلب تھوڑا سا پانی یعنی معمولی حوصلہ افزاٸ اور درست سمت یا رہنماٸ ہے۔ یعنی اگر ان نوجوانوں کو صحیح طور پر رہنماٸ حاصل ہو جاۓ تو یہ زرخیز مٹی کی طرح ہیں۔

read more

thanx for free download

https://unsplash.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

CommentLuv badge