read Amal se Zindagi banti ha —
عمل سے زندگی بنتی ہے جنّت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے
amal se zindagi banti ha jannat bhi jahanam bhi
ye khaki apni fitrat main na noori ha na nari ha
اِس شعر میں جناب علّامہ اقبال نے اعمال کی طرف اشارہ کیا ہے عمل کرنے سے ہی انسان اپنی زندگی کو جس طرف چاہے لے جاسکتا ہے۔ چاہے وہ جنّت ہو یا جہنّم۔
Special thanks for free image download