Chand Kisi Ka Ho Nahi Sakta is Ibn-e-Insha’s famous Urdu nazm about the moon. Here you can read this beautiful chand poetry in Urdu, that you can copy and share.
آنکھوں میں بھی، چتون میں بھی، چاند ہی چاند جھلکتے ہیں
چاند ہی ٹیکا، چاند ہی جھومر، چہرہ چاند اور ماتھا چاند
انشاء جی یہ اور نگر ہے، اس بستی کی ریت یہی ہے
سب کی اپنی اپنی آنکھیں، سب کا اپنا اپنا چاند
ہم نے تو دونوں کو دیکھا، دونوں ہی بے درد کٹھور
دھرتی والا، امبر والا، پہلا چاند اور دوجا چاند

[capqsh]
چاند کِسی کا ہو نہیں سکتا چاند کِسی کا ہوتا ہے
چاند کی خاطر ضِد نہیں کرتے اے میرے اچھے انشا چاند
[/capqsh]
– Ibn-e-Insha
chand kisi ka ho nahi sakta chand kisi ka hota hai
chand ki khatir zzid nahi kartay aye mery achay insha chand